مغربی بنگال اور اتراکھنڈ میں ہوئے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی شروع






 مغربی بنگال میں 3 اور اتراکھنڈ میں 1 اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب گزشتہ دنوں ہوا تھا اور ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے شروع ہوئی۔ مغربی بنگال میں 3 سیٹوں کا نتیجہ ترنمول اور بی جے پی کے لیے بہت اہم ہے

مغربی بنگال میں 3 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب گزشتہ دنوں ہوا تھا اور آج ووٹوں کی گنتی 8 بجے صبح میں شروع ہوئی۔ ان تین سیٹوں پر جو بھی نتیجہ برآمد ہوگا وہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے لیے کافی اہم ہوگا کیونکہ یہ دونوں پارٹیاں ریاست میں ایک دوسرے کے خلاف کافی سرگرم ہیں۔ دوسری طرف اتراکھنڈ میں بھی ایک اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب گزشتہ دنوں ہوا تھا، وہاں بھی ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *