ممبر پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کو یہ واضح طور پر کہنا چاہیے کہ گوڈسے ’دیش بھکت‘ نہیں تھا، بلکہ وہ دہشت گرد اور مہاتما گاندھی کا قاتل تھا
نئی دہلی (ملت ٹائمز )
اے آئی ایم آئی ایم کے پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں سوال پوچھا، اسپیکر صاحب آپ کے ذریعے حکومت سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ناتھو رام گوڈسے محب وطن تھا یا قاتل تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ممبر پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کو یہ واضح طور پر کہنا چاہیے کہ گوڈسے ’دیش بھکت‘ نہیں تھا، بلکہ وہ دہشت گرد اور مہاتما گاندھی کا قاتل تھا۔






