نئی دہلی: شہریت ترمیمی بل 2019 پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے دستخط کر دیا ہے جس کے بعد اس بل نے قانون کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اس قانون کے خلاف اب کانگریس لیڈر جے رام رمیش سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے جس میں کہا ہے کہ یہ ترمیم شدہ قانون برابری کے حقوق کی خلاف ورزی کرتی ہے۔
Congress leader Jairam Ramesh approaches the Supreme Court, challenging validity of Citizenship (Amendment) Act, 2019. (file pic) pic.twitter.com/Qv81ZoNTQ7
— ANI (@ANI) December 13, 2019

Leave a Reply