شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف دہلی کی جامع مسجد پر امنڈا جم غفیر، سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ






ملک کے مختلف علاقوں کے ساتھ قومی راجدھانی دہلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ منگل کے روز پرانی دہلی کے تمام علاقوں میں بازاروں کو بند رکھا گیا۔ اس دوران جامع مسجد تک بڑی تعداد میں لوگوں نے پُر امن مارچ نکالا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *