نئی دہلی (ملت ٹائمز)
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں مشہور فلم ساز ارپنا سین نے بھی حصہ لیا ۔کولکاتا میں ارپنا سین احتجاجی ریلی میں شریک ہوئے اور شہریت ترمیمی ایکٹ کی انہوں نے شدید مذمت کی ۔
واضح رہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ہندوستان میں آج جاری ہے جس میں ہندو مسلمان،مرد خواتین اور اسٹوڈینٹس سبھی شامل ہیں ۔دوسری طرف پولس نے احتجاج کو دبانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیاہے اور متعدد جگہوں پر مظاہرین کو حراست میں لے لیاگیاہے ، فون اور انٹرنیٹ کی سروس بھی کچھ جگہوں پر بند کردی گئی ہے ۔
Kolkata: Film-maker Aparna Sen takes part in a protest against Citizenship Act and National Register of Citizens (NRC) . #WestBengal pic.twitter.com/MzTvHz8rNn
— ANI (@ANI) December 19, 2019






