شہریت تر میمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران سنبھل میں بس نذر آتش

سنبھل (ملت ٹائمز)
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف سنبھل میں احتجاج نے تشدد کی شکل اختیار کرلی ہے اور ایک بس کو نذر آتش کئے جانے کی خبر ہے ۔ بس میں پولس نے خود آگ لگایاہے ،مظاہرین نے جلایاہے یا سنگھی عناصر نے اس بارے میں ابھی تک کوئی بات سامنے نہیں آسکی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سنبھل کے حالات خراب ہیں ۔اس خبر کے بارے میں تفصیلات جلد ۔