دریا گنج میں احتجاج کے دوران تشدد، کئی گاڑیاں نذر آتش






نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے دریا گنج علاقے میں بڑی تعداد میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پانی کی بوچھاڑ کا استعمال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق مظاہرین نے دہلی گیٹ پر کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *