دہلی پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مارکر کیا ہلاک

دہلی پولیس کے ایک ۳۳سالہ کانسٹیبل نے ہفتہ کے روز دھولہ کنواں کے علاقے میں اپنی سروس پستول سے خود کو گولی مار ہلاک کر لیا وہا ں کے ڈی سی پی کا کہنا ہے کہ ہمیں علی الصبح ۰۳:۱ ایک موصول ہوا جب اس نے خود کو گولی ماری اور موقع ہی پر دم توڑ دیا آگے انہوں نے کہا کہ ہم نے کوئی خود کشی کا نوٹ بھی نہیں ُٰٓٓ پایا ہے ۔
ڈی سی پی دیویندر آریہ نے بتایا کہ گھریلو تنازع میں کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کیا ہلاک