نئی دہلی (ملت ٹائمز)دلی ہائی کورٹ نے شاہین باغ علاقے سے پولیس بیریکیڈ کے ہٹانے کی مانگ پر صاف انکار کیا سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں ہو رہے احتجاج کو لیکر کافی کچھ سننے کو مل رہا ہے اس بیچ یہ بھی خبر تھی کہ اس کی جگہ تبدیل کر دی جائے اور کسی دوسری جگہ یہ احتجاج جاری رکھے لیکن وہا ں جو خواتین احتجاج میں شامل ہیں وہ اس جگہ کو نہیں بدلنا چاہتی ہے یاد رہے کہ شاہین باغ میں ہو رہے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اس احتجاج کو وہاں کی خواتین ہی لیڈ کر رہی ہیں ۔






