مظفرپور میں بھی بنا شاہین باغ ، ماری پور میں شروع ہوا مسلسل دھرنا








مظفر پور (ملت ٹائمز)CAA, NRC, NPR کے خلاف پورے ملک میں تحریک زور پکڑتا جارہا ہے احتجاجی مظاہروں و ریلیوں کے ساتھ ساتھ ہر جگہ شاہین باغ کی طرح ہی مسلسل دھرنے شروع ہوتے جارہے ہیں اسی سلسے میں مظفرپور کے ماری پور کے الشفاء نرسنگ ہوم کے سامنے بھی نوجوانوں کی کوشش سے مسلسل عوامی دھرنا شروع ہو گیا ہے

اس دھرنا کے منیجمنٹ کو سنبھال رہے لوگوں نے مظفرپور کی عوام بالخصوص خواتین سے درخواست کیا ہیکہ ملک کے جمہوری ڈھانچہ کے حفاظت کے جدوجہد میں آپ تن،من،دھن سے اس آندولن کا حصہ بنے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *