سبھی 70 سیٹوں کا رجحان برآمد، 62 سیٹوں پرعام آدمی پارٹی کی سبقت

دہلی کی سبھی 70 اسمبلی سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی بہت تیزی کے ساتھ جاری ہے اور سبھی سیٹوں کا رجحان بھی برآمد ہو گیا ہے۔ عآپ امیدوار 55 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں جب کہ بی جے پی امیدوار محض 15 سیٹوں پر آگے ہیں۔ کانگریس کا ایک امیدوار آگے چل رہا ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو کیجریوال ایک بار پھر وزیر اعلیٰ بنتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ دہلی بی جے پی صدر منوج تیواری کا 48 سیٹ حاصل کرنے کا دعویٰ کھوکھلا ثابت ہو رہا ہے۔
تازہ اپڈیٹ کیلئے یہ پیج ریفریش کرتے رہیں ۔
عام آدمی پارٹی : 62
بی جے پی : 8
کانگریس :00

SHARE