مذہبی رواداری: برلن کے ایک چرچ میں نماز جمعہ 






جرمنی کے ایک گرجا گھر نے مسلمانوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیئے ۔ برلن کے اس چرچ میں ماہِ رمضان کے اختتام تک مسلمانوں کو احتیاطی تدابیر کے تحت نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

https://twitter.com/dw_urdu/status/1260625856780808197?s=19


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *