سارک سربراہ کانفرنس کیلئے ماحول سازگاربنانے کی نیپال نے اپیل کی

کاٹھمنڈو
ملت ٹائمزڈیسک
نیپالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 4ممالک نے19ویں سارک کانفرنس اسلام آبادمیں نہ آنے کا بتایا ہے ،شرکت نہ کرنے والے چاروں ممالک کے اعتراض کو سنجیدگی سے لیا گیاہے۔
نیپالی وزارت خارجہ نے سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے والے ممالک کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت،افغانستان،بنگلا دیش اوربھوٹان نے اجلاس کے لئے ماحول کو ناسازگارقراردے دیا ہے۔بطورچیئر مین سارک اپیل کرتے ہیں کہ سربراہ اجلا س کے لئے ما حول سازگار بنایا جائے ۔

SHARE