ٹرمپ خیمے میں بے چینی، شکست کی صورت میں سپریم کورٹ جانے کا کیا اعلان 






امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے بڑا عجیب و غریب بیان دیا ہے۔ انہوں نے ایک جانب کہا ہے کہ وہ بڑے فرق سے جیت گئے ہیں لیکن ساتھ میں انہوں نے اپنے حریف پر انگلی اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ ہماری جیت چرانا چاہتے ہیں، اس لئے وہ آج سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے ۔ ٹرمپ کے بیان سے یہ تو واضح ہو گیا ہے کہ ان کے کیمپ میں بے چینی ہے اور امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج دنیا کے سامنے جلدی آنے والے نہیں ہیں، بلکہ ممکن ہے کہ اس سارے معاملہ میں عدالتی کارروائی میں وقت لگے ۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *