دو مہینے سے زیادہ وقت سے احتجاج کر رہے کسان آج مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر صبح نو بجے سےشام پانچ بجےتک روزہ رکھیں گےاور آج کے دن کو یوم ہم آہنگی کے طور پر منائیں گے۔ ادھر ایک مرتبہ پھر بڑی تعداد میں کسان غازی پور میں جمع ہوتے نظر آ رہے ہیں جس کی وجہ سےوہاں بھیڑ جمع ہونے لگی ہے۔

Leave a Reply