کل پُر امن طریقہ سے چکہ جام کریں، دہلی میں یہ جام نہیں ہوگا، ٹکیت








بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا، ’’جو لوگ یہاں نہیں آ پائے وہ اپنے اپنے مقام پر کل چکہ جام پر امن طریقہ سے کریں گے۔ یہ جام دہلی میں نہیں ہوگا۔‘‘


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *