سہارنپور مہاپنچایت میں شامل ہوں گی پرینکا گاندھی، یوگی حکومت نے لگائی دفعہ 144








کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی آج اتر پردیش کے سہارنپور ضلع میں منعقد ہونے جا رہی کسان مہاپنچایت میں شرکت کریں گے۔ پرینکا گاندھی کے دورے سے قبل ضلع میں دفعہ 144 کا اطلاق کیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ضلع میں 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *