کسانوں کی ’ریل روکو مہم‘ 18 فروری کو، تیاریاں زوروں پر








متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف چل رہی کسان تحریک کو تین مہینے ہونے والے ہیں، اور اس درمیان کسانوں نے نہ صرف ددہلی کی سرحدوں پر بیٹھ کر احتجاج مظاہرہ کیا بلکہ ملک گیر سطح پر ریلیاں اور اجلاس بھی کیں۔ اب اگلی تیاری ’ریل روکو مہم‘ کو کامیاب بنانے کی ہے جو 18 فروری کو طے ہے۔ کسان تنظیموں نے اعلان کر رکھا ہے کہ 18 فروری کو ملک بھر میں ہزاروں کسان ریل کی پٹریوں پر بیٹھیں گے۔ اس سلسلے تیارریاں زور و شور سے جاری ہیں اور کسانوں کا کہنا ہے کہ اس عمل سے عوام کو تکلیف ضرور ہوگی، لیکن کسانوں کی تکلیف اس سے کہیں زیادہ بڑی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *