کورونا کے معاملہ میں حکومت غفلت اور خوش فہمی کا شکار: راہل گاندھی








ہندوستان میں کورونا وائرس کی دو نئی اقسام کے داخل ہونے کے بعد راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’حکومت ہند کووڈ – 19 کے بارے میں سراسر غفلت اور خوش فہمی میں ہے۔ جبکہ یہ ابھی ختم نہیں ہوا۔‘‘

راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ ایک خبر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کی برازیل والی قسم کا ایک اور جنوبی افریقہ کی قسم کے چار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *