بی جے پی میں کھلبلی مچی ہے، 100 ایم پی چھوڑ سکتے ہیں پارٹی: نریش ٹکیت









بھارتیہ کسان یونین کے سربراہ نریش ٹکیت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زرعی قوانین کو لے کر جاری کسان تحریک سے بی جے پی میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر جلد قانون واپسی نہیں ہوئی تو تقریباً 100 اراکین پارلیمنٹ بی جے پی سے رشتہ توڑ لیں گے۔

 

 


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *