بی جے پی کی یوتھ لیڈر پامیلا گوسوامی کو جمعہ کے روز پولس نے گرفتار کر لیا۔ وہ اپنی کار کے اندر کوکین لے کر جا رہی تھیں۔ پولس نے ان کے دوست پروبیر کمار ڈے کو بھی نیو علی پور علاقے میں این آر ایونیو سے گرفتار کیا ہے۔
West Bengal: BJP Yuva Morcha leaders Pamela Goswami and Prabir De have been arrested with 100 grams of cocaine from New Alipore in Kolkata, say police
— ANI (@ANI) February 19, 2021

Leave a Reply