ہگلی میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے بی جے پی پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا، ’’آپ (بی جے پی) ہر وقت کہتے رہے ہو کہ ترنمول کانگریس ’ٹولا باز‘ ہے لیکن میں کہتی ہوں آپ (بی جے پی) دنگا باز اور دھندہ باز ہو۔‘‘ انہوں نے کہا کہ بنگال پر بنگال ہی کا راج چلے گا، بنگال پر گجرات کا راج نہیں چلے گا۔ مودی بنگال پر راج نہیں کریں گے۔ غنڈے بنگال پر راج نہیں کریں گے۔‘‘
Bengal will rule Bengal. Gujarat will not rule Bengal. Modi will not rule Bengal. 'Gundas' (miscreants) will not rule Bengal: West Bengal CM Mamata Banerjee in Hooghly pic.twitter.com/C6sChvQVuE
— ANI (@ANI) February 24, 2021

Leave a Reply