بنگال بی جے پی لیڈر پامیلا گوسوامی کے کوکین کے ساتھ گرفتار کیے جانے کے بعد اس معاملہ کی زد میں آنے والے دوسرے بی جے پی لیڈر راکیش سنگھ کو آج پولیس نے علی پور عدالت میں پیش کیا۔ خیال رہے کہ راکیش سنگھ کو پوچھ گچھ کے لیے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہویے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
West Bengal: BJP leader Rakesh Singh produced before Alipore Court in Kolkata in connection with a narcotics case involving youth BJP leader Pamela Goswami. https://t.co/rtqQgfAhDM pic.twitter.com/seuHozFLqR
— ANI (@ANI) February 24, 2021

Leave a Reply