بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی نے مودی سرکار کو بنایا نشانہ








کانگریس کے سابق صدر و رہنما راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی افراط زر کے لئے مرکز میں مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ “کیا ایسی کوئی جگہ ہے جہاں روزمرہ کی ضروریات میسر ہوں اور وہاں جاکر آپ کو ایسا محسوس نہ ہو کہ حکومت آپ کو لوٹ رہی ہے؟”

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *