نئی دہلی: بینکوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملک بھر کے بینکوں کے ملازمین ہڑتال پر ہیں اور اس سے بینک امور بری طرح متاثر ہر رہے ہیں۔ اس معاملہ پر آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے ضابطہ 267 کے تحت راجیہ سبھا میں نوٹس پیش کیا ہے۔
RJD MP Manoj Jha has given notice under rule 267 in Rajya Sabha over "strike and agitation of bank employees against proposed privatisation"
— ANI (@ANI) March 16, 2021

Leave a Reply