ٹی ایم سی نے نندی گرام میں بی جے پی پر بوتھ پر قبضہ کرنے کا لگایا الزام






ترنمول کانگریس نے نندی گرام میں بی جے پی پر بوتھ پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے، اس کو لے کر ٹی ایم سی رہنما ڈیرک اوبرائن نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے، مغربی بنگال کی سب سے مشہور نندی گرام اسمبلی سیٹ پر بھی ووٹنگ ہو رہی ہے، جہاں سے ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اور ترنمول کانگریس چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوئے سابق وزیر شوبھندوں آدھیکاری آمنے سامنے ہیں۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *