بنگال کی شمشیر گنج سیٹ سے کانگریس امیدوار رضا الحق کا کورونا کے سبب انتقال






مغربی بنگال میں مرشدآباد ضلع کی شمشیر گنج اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار رضا الحق کا جمعرات کو علی الصبح کولکاتا کے اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر تھے۔ میڈیا ریورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں متعدد امیدوار کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *