ہجرت کر رہے مزدوروں کے کھاتوں میں روپے ڈالے جائیں: راہل گاندھی






نئی دہلی : راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’مہاجرین ایک مرتبہ پھر نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ایسے میں مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان کے بینک کھاتوں میں روپے ڈالے۔ لیکن کورونا پھیلانے کے لئے عوام کو قصوروار ٹھہرانے والی حکومت کیا ایسا عوام کے لئے مددگار قدم اٹھائے گی؟

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *