مدھیہ پردیش کے دموہ شہر کے ضلع اسپتال میں گزشتہ شب کچھ لوگوں نے آکسیجن سے بھرے سلینڈروں کو لوٹ لیا۔ ضلع مجسٹریٹ نے کہا، ’’ہمیں بتایا گیا کہ جیسے ہی سلینڈر آئے لوگوں نے انہیں لوٹ لیا جبکہ اسپتال میں وافر مقدار میں آکسیجن موجود ہے۔ ہم ان لوگوں کی شناخت کر کے مقدمہ درج کر رہے ہیں
MP: Oxygen cylinders looted by some people at Damoh District Hospital last night. District Collector says, "We've been told that as soon as Oxygen truck came, people looted cylinders even when the hospital has adequate Oxygen supply. We're identifying these people & filing cases" pic.twitter.com/K0D2wh6UwC
— ANI (@ANI) April 21, 2021

Leave a Reply