کورونا سے 24 گھنٹے میں ریکارڈ 3293 اموات، 3 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ نئے کیسز






 ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران لگاتار نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز ملک میں وبا شروع ہونے کے بعد سب سے زیادہ اموات درج کی گئیں، جبکہ ریکارڈ تعداد میں نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر سے کورونا کے 360960 کیسز ریکارڈ ہوئے، جبکہ 3293 مریضوں کو موت واقع ہو گئی۔ اس دوران 261162 مریض اسپتالوں سے ڈسچارج ہو گئے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *