جھارکھنڈ سے 6 ٹینکر لے کر بھوپال پہنچی آکسیجن ایکسپریس






جھارکھنڈ کے شہر بوکارو سے 6 آکسیجن کے ٹینکر لے کر ’آکسیجن ایکسپریس‘ بھوپال کے مانڈی دیپ ریلوے اسٹیشن پر پہنچ چکی ہے۔ مانڈی دیپ اور ساگر میں دو دو ٹینکر اتارے جائیں گے جبکہ ایک ٹینکر جبل پور کے لئے بھیجا جائے گا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *