ہندوستان میں ایک دن میں پھر 4 ہزار سے زیادہ اموات، 2.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز






ہندوستان میں جمعہ کے روز ایک مرتبہ پھر کورونا کے سبب چار ہزار سے زیادہ اموات درج کی گئیں جبکہ 2.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز کی تصدیق کی گئی۔ اس دوران 3.5 لاکھ سے زیادہ مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 257299 نئے مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ 357630 مریضوں نے شفایابی حاصل کی۔ اس دوران 4194 افراد نے دم توڑ دیا۔
کیسز کی مجموعی تعداد ۔ 26289290
شفایابی حاصل کر چکے افراد – 23070365
اموات کی تعداد ۔ 295525
فعال کیسز کی تعداد ۔ 2923400
ٹیکہ لگوا چکے افراد ۔ 193372819


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *