ہر ایک کو مفت ویکسین کے لئے راہل گاندھی نے چلائی مہم






راہل گاندھی نے ملک کے ہر ایک شہری کو مفت ویکسین فراہم کرنے کے لئے مہم کی شرعات کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’کورونا کی وبا کےک خلاف سب سے مضبوط حفاظتی ڈھال صرف ویکسین ہے۔ ملک کے ہر شخص تک مفت ٹیکہ پہنچانے کے لئے آپ بھی آواز اتھائیے – مرکز کو جگائیے!‘‘

https://twitter.com/RahulGandhi/status/1399943800827518976?s=19


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *