بہار کے سیلاب متاثرین سے راہل گاندھی کی تعزیت، پارٹی کارکنان سے مدد کی اپیل






کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار کے سیلاب متاثری سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کارکنان سے امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’بہار کے سیلاب متاثرین کنبوں سے میری تعزیت۔ وبا کے دور میں یہ آفت ایک بڑا سانحہ ہے۔ میں کانگریس کے ساتھیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ راحتی کاموں میں شرکت کریں۔ ہمارات ہر قدم عوامی کی مدد کے لئے اٹھے، یہی کانگریس کے نظریہ کی اصل شناخت ہے۔‘‘


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *