ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 43393 نئے کیسز






نئی دہلی : مرکزی وزارت صحت کے مطابق، ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43393 نئے معاملات رپورٹ ہوئے۔ جبکہ اس دوران 44459 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔ مجموعی طور پر 2 کروڑ 98 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ افراد کورونا کو مات دے چکے ہیں۔ فعال کیسز کی تعداد میں دو دنوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے اور یہ 4 لاکھ 54 ہزار 727 ہو گئی ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *