جاسوسی معاملہ پر ہنگامہ کے دوران لوک سبھا کی کارروائی 22 جولائی تک کے لئے ملتوی

نئی دہلی : مانسون اجلاس کا دوسرا دن بھی ہنگامہ کی نذر ہو گیا۔ حزب اختلاف نے اسرائلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے اہم ہستیوں کی جاسوسی کرائے جانے کے معاملہ میں حزب اقتدار کو نشانہ بنایا اور جے پی سی کے ذریعے تفتیش کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ زبردست ہنگامہ آرائی کے پیش نظر ایوان کی کارروائی کو 22 جولائی تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

 

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں