پیگاسس جاسوسی معاملہ پر کانگریس لیڈران پیش کیا لوک سبھا میں التوا کے نوٹس

نئی دہلی: پیگاسس معاملہ پر حزب اختلاف کی جماعتیں لگاتار حکومت پر حملہ آور بنی ہوئی ہیں اور پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک صدائے احتجاج بلند کی جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس لیڈران نے ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں اس پر بحث کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نوٹس پیش کئے ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری اور منیکم ٹیگور نے لوک سبھا میں بحث کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے تحریک التوا کے نوٹس پیش کئے ہیں۔

(بشکریہ قومی آواز)

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں