’سعودی عرب میں رہنے والے ایک ہندوستان شخص نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کر کے انہیں کووی شیلڈ لگوانے کی اجازت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ عرضی گزار نے کوویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہیں لیکن سعودی حکومت کوویکسین کو تسلیم نہیں کرتی اور اسے سعودی عرب واپس لوٹنا ہے۔ اس معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
Kochi: Indian expat who has to return to Saudi Arabia for work files petition in Kerala HC seeking permission to get re-vaccinated with Covishield vaccine, as Covaxin is not recognised in Saudi. Petitioner already vaccinated with both shots of Covaxin. HC seeks Centre's response. pic.twitter.com/U5vME1DP96
— ANI (@ANI) August 5, 2021






