خاص خبریںنیوزہندوستان ممبئی میں بی جے پی کی ’جَن آشیرواد یاترا‘ کے خلاف 17 ایف آئی آر درج By Zafar Siddiqui - August 21, 2021 tweet ممبئی پولیس نے بی جے پی کی ’جَن آشیرواد یاترا‘ کے خلاف کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر 17 مزید ایف آئی آر درج کی ہیں۔ اب تک ’جَن آشیرواد یاترا‘ کے خلاف مجموعی طور پر 36 ایف آئی آر درج ہو چکی ہیں۔