ہندوستان کی شیفالی جونیجا  بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی چیئرپرسن منتخب

ہندوستان کی شیفالی جونیجا بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن ایوی ایشن سیکورٹی کمیٹی کی چیئرمین منتخب ہوئی ہیں۔ ہندوستان کو یہ ذمہ داری 12 سال کے وقفہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ جونیجا پہلی خاتون ہیں جو اس اسٹراٹیجک کمیٹی کی سربراہی کریں گی۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں