پیگاسس جاسوسی معاملہ میں تفتیش کے لئے کمیٹی تشکیل دے گا سپریم کورٹ




نئی دہلی: چیف جسٹس این وی رمنا نے آج کہا ہے کہ پیگاسس جاسوسی معاملہ کی تفتیش کے لئے سپریم کورٹ ماہرین کی کمیٹی تشکیل دے گا۔ یہ کمیٹی کیسی ہوگی اور یہ کس طرح جانچ کرے گی اس پر تفصیلی حکم اگلے ہفتہ جاری کیا جا سکتا ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *