لکھیم پور معاملہ، اکھلیش یادو کو حراست میں لیا گیا




اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس کا سماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے زبردست احتجاج کیا۔ اس سے پہلے اکھلیش یادو لکھیم پور کھیری جانے سے روکنے کے بعد لکھنؤ میں اپنے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے تھے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *