خاص خبریںنیوزہندوستان جموں و کشمیر: اقلیتوں پر ہوئے حالیہ حملوں سے کشمیری مسلمان ہِل گئے ہیں: سیف الدین سوز By ملت ٹائمز اسٹاف - October 10, 2021 tweet جموں و کشمیر میں سینئر کانگریس لیڈر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ حالیہ ہلاکتوں سے یہاں کے مسلمان اندر سے ہل گئے ہیں اور خون خرابہ نہیں چاہتے ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ ہی انہوں نے عام شہریوں پر حملے کرنے والے ملیٹنٹوں سے بات چیت کرنے کی وکالت کی بھی ہے ۔