ہندوستان میں کورونا کے 16156 نئے کیسز، 733 افراد ہلاک


نئی دہلی: مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 16156 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران 733 افراد کی جان چلی گئی۔ فی الحال ملک میں 160989 کیسز فعال ہیں۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *