اتراکھنڈ میں ضلع دہرادون کے چکراتا میں اتوار کی صبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں 11 افراد کی جاچ لی گئی ہے جبکہ 4 دیگر لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گاڑی کے کھائی میں گرنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ چکراتا کے ایس ڈی ایم پولیس اور اس ڈی آر ایف کی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ رہے ہیں۔
Uttarakhand: 11 people died, 4 injured in a road accident at Bulhad-Baila road in Chakrata tehsil of Dehradun district. SDM Chakrata rushed to the spot with Police and SDRF. Details awaited.
— ANI (@ANI) October 31, 2021