سمبت پاترا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، دہلی کی عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا دیا حکم

نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بی جے پی لیڈر سمبیت پاترا نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ایک  ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جو ویڈیو ایڈیٹ کی ہوئی تھی ، سمبت پاترا نے ویڈیو ڈالی اور کیپشن میں لکھا کہ تینوں زرعی قوانین کے فوائد گنواتے ہوئے ۔
دہلی کی عدالت نے بی جے پی لیڈر سمبت پاترا کے خلاف دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی بدتمیزی والی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com