حکومت ایم ایس پی اور 700 اموات پر مطالبات قبول کر لیتی ہے تو ہم چلے جائیں گے: راکیش ٹکیت

کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا، ’’حکومت نے اعلان کیا ہے تو وہ قرارداد پیش کر سکتے ہیں لیکن ایم ایس پی اور 700 کسانوں کی موت بھی ہمارا مدعا ہے۔ حکومت اس پر بھی بات کرنی چاہئے۔ 26 جنوری سے پہلے تک اگر حکومت مان جائے گی تو ہم چلے جائیں گے۔ الیکشن کے تعلق سے ہم ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد بتائیں گے۔‘‘

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com