زرعی قوانین کو واپس لینے والے این آر سی کو بھی واپس لیں گے، ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ڈولا سین


نئی دہلی: ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ڈولا سین نے حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف پارلیمنٹ میں دھرنے کے دوران کہا، ”بی جے پی کے ایک وزیر نے گزشتہ روز کہا کہ این آر سی پورے ہندوستان میں نافذ نہیں ہوگا۔ انہوں نے تین زرعی قوانین کو واپس لیا ہے، وہ این آر سی کو بھی واپس لیں گے۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *