پنجاب کو چھوڑ کر کسی بھی ریاست نے آکسیجن کی کمی سے موت کی اطلاع نہیں دی:  وزیر صحت


نئی دہلی: لوک سبھا میں کورونا بحران کے وقت آکسیجن کی کمی سے ہونے والی اموات کے سوال پر اپنے بیان کے دوران وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے کہا کہ پنجاب کو چھوڑ کر جہاں 4 اموات کی اطلاع دی گئی، کسی بھی ریاست نے آکسیجن کی کمی سے موت کی اطلاع فراہم نہیں کی۔

انہوں نے کہا، ”ہم نے تمام ریاستوں کو خط لکھ کر اس پر ڈیٹا طلب کیا تھا۔ 19 ریاستوں نے جواب دیا، صرف پنجاب میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے چار ‘مشتبہ’ اموات کی اطلاع دی گئی۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *