بہار: نوڈل تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکہ ، 6 ہلاک ، متعدد زخمی

پٹنہ: بہار کے مظفر پور میں نوڈل فیکٹری میں بوائلر پھٹ پا ۔ میں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور کم از کم 12 زخمی ہو گئے ۔ پالیں اور افسران موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں انجام دیں ۔ زخمیوں کو سری کرشنا میڈیکل کا بج اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ضلع کے ایں پي جينت كانت امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں ۔ اس واقعے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا امکان ہے ۔ مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی کیونکہ نعشیں بری طرح جھلس یہ فیکٹری مظفر پور کے بیلہ انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے ۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حادثے کے وقت فیکٹری میں کتنے لوگ کام کر رہے تھے ۔ صبح 10 بجے کے قریب زوردار دھماکہ سے لوگ دہشت میں پڑ گئے۔

 فیکٹری مظفر پور کے بیلہ انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے ۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حادثے کے وقت فیکٹری میں کتنے لوگ کام کر رہے تھے ۔ صبح 10 بجے کے قریب فیکٹری میں موجود بوائلر زور دار آواز کے ساتھ پھٹ پڑا ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آواز 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی ۔ دھاکے سے اردگردکی عارتیں منہدم ہوگئیں ۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com